: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،30ستمبر(ایجنسی) جمہوریت کی تاریخ سے لے کر ملک کے مختلف ثقافتی اور آثار قدیمہ والے راشٹرپتی بھون کا گرازمیوزیم دو اکتوبر سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔ صدر پرنب مکھرجی کے پریس
سکریٹر ی وینو راجا منی نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ تحریک آزادی اور تاریخی واقعات کے تئیں صدر کی گہری دلچسپی کی وجہ سے اس نادر میوزیم کا قیام عمل میں آیا ہے۔ صدر بننے کے بعد مسٹرمکھرجی نے راشٹرپتی بھون کی اصل عمارت کو بھی عام لوگوں کیلئے کھلوایا تھا۔